اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواجہ سراؤں کا تکلیف دہ بڑھاپا

نوجوان خواجہ سراؤں کو آپ نے سڑکوں پر بھيک مانگتے اور شاديوں ميں ناچتے ہوئے ديکھا ہو گا۔

اِن نوجوانوں کي زندگي پر لوگ ترس کھاتے ہيں، افسوس کرتے ہيں۔ يہي خواجہ سرا جب بوڑھے ہو جاتے ہيں تو اُن کي زندگي اور بھي تکليف دہ ہو جاتي ہے۔ بوڑھے ہو کر يہ اپني زندگي کيسے گزارتے ہيں؟ ديکھيے لاہور سے علی سلمان کي رپورٹ