اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’امید ہے کہ امریکہ احتجاج پر عمل درآمد کرے گا‘

پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز چوہدری نے بی بی سی بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے پر امریکی سفارت خانے کے ناظم الامور رچرڈ ہوگلینڈ کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔