اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’توہینِ رسالت قانون دائیں یا بائیں کا مسئلہ نہیں‘

انسانی حقوق کی کارکن عاصمہ جہانگیر نے بی بی سی کو ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ توہینِ رسالت قانون دائیں یا بائیں کا نہیں بلکہ قانونی مسئلہ ہے۔