اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مودی کی قیادت کے سوال پر اختلافات

بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت بی جے پی نے آئندہ انتخابات مین گجرات کے متنازع رہنما نریندر مودی کو وزارت عظمیٰ کے امیدوار کے طور پر پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مودی کو ایک بہترین منتظم کے طور پر دیکھا جاتا ہے لیکن 2002 کے فسادات کے حوالے سے بہت سے لوک انہیں مسلم مخالف مانتے ہیں۔ مودی کی قیادت کے سوال پر خود ان کی اپنی جماعت میں اختلاف ہے۔

گوا میں پارٹی کی کانفرنس کے بعد سینیئر رہمنا ایل کے اڈوانی نے احتجاج میں استعفی دے دیا ہے۔ دہلی سے شکیل اختر کی رپورٹ