اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایران:’کوئی بھی لبرل امیدوار نہیں‘

ایران میں آنئدہ انتخابات کے حوالے سے تجزیہ کار ڈاکٹر ممتاز نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ’لبرل‘ یا ترقی پسند امیدوار سامنے نہیں آیا۔