اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوموار دس جون کا سیربین، حصۂ چہارم

منگولیا میں آج کل وہی سوال اٹھايا جا رہا ہے جو کئی سالوں سے پاکستان میں اٹھایا جاتا رہا ہے کہ صحرائے گوبی میں واقع سینڈيک جیسی اس سونے، چاندی اور تانبے کے ذخیرے سے لدی کان کے وسائل کو کیسے استعمال کیا جائے اور اس میں غیر ملکی پارٹنرز کا حصہ کس تناسب سے ہو: جسٹن راؤليٹ کی رپورٹ