اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر دس جون کا سیربین، حصۂ اول

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق ملازم ایڈورڈ سنوڈن کی جانب سے فون اور انٹرنیٹ کمیونیکیشن کی نگرانی کے بارے میں انکشافات نے دنیا بھر میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ان انکشافات نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو نقصان پہنچایا ہے مگر لاکھوں افراد کے لیے کمیونیکیشن کی خفیہ نگرانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے: تفصیلات کے ساتھ خالد کرامت۔

اور اسي پر مزيد بات کرنے کے ليے واشنگٹن سے موجود تھے صحافي واجد علي سيد۔

سب سے آخر میں دیکھیے سوشل میڈیا پر آنے والی آپ کی آراء۔