اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عوام کی بجٹ سے توقعات پوری ہوئیں؟

پاکستان کے سالانہ بجٹ سے براہ راست متاثر ہونے والے افراد کو اِس سے کيا توقعات تھيں اور وہ کس حد تک پوري ہوئيں۔ کراچي، لاہور اور اسلام آباد ميں ہمارے نامہ نگاروں نے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں سے يہي جاننے کي کوشش کي۔