اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حکومت کو ملک کے چیلنجز کا اندازہ ہے‘

تجزیہ کار شاہد الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت کو ملک کے چیلنجز کا اندازہ ہے اور یہ ممکن نہیں تھا کہ ایک بجٹ میں حل پیش کیے جاتے۔