اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خفیہ نگرانی کے نظام کی تلاش

کہیں سی آئی اے کے سابق ملازم ایڈورڈ سنوڈن ای میل اور ٹیلفون نگرانی کا بھانڈا پھوڑ رہے ہیں تو کہیں خود امریکی صدر براک اوباما اس نگرانی کا دفاع کر رہے ہیں۔

اسلام آباد میں ہمارے نامہ نگار ہارون رشید نے پاکستان میں اس خفیہ جاسوسی کے نظام کا کھوج لگانے کی کوشش کی جس کی موجوددگی کی اطلاعات تو ہیں ليکن سرکاری تصديق يا ترديد ابھی تک نہیں ہوئي۔