اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ چودہ جون کا سیربین، حصۂ سوم

کہیں سی آئی اے کے سابق ملازم ایڈورڈ سنوڈن ای میل اور ٹیلفون نگرانی کا بھانڈا پھوڑ رہے ہیں تو کہیں خود صدر براک اوبامہ اس نگرانی کا دفاع کر رہے ہیں۔

ایسے میں اسلام آباد میں ہمارے نامہ نگار ہارون رشید نے پاکستان میں اس خفیہ جاسوسی کے نظام کا کھوج لگانے کی کوشش کی جس کی موجوددگی کی اطلاعات تو ہیں ليکن سرکاری تصديق يا ترديد ابھی تک نہیں ہوئي۔

اسي تناظر ميں مزيد بات کرنے کے ليے اسلام آباد سے براہِ راست شامل ہوئے انٹيليجينس بيورو کے سابق چيف مسعود شريف خٹک۔