اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان حملے: ذمہ دار کون؟

بلوچستان میں دو روز پہلے ہونے والے حملوں کے خلاف آج وکلاء برادری نے ہڑتال کی اور نئی وفاقی حکومت کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وہ ان حملوں کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظرعام پر لائیں گے۔ صوبے کی صورتحال اور اس پر پاکستان کے پارلیمان میں ہونے والی بحث کے تناظر میں رپورٹ کر رہے ہیں اسلام آباد سے نامہ نگار محمود جان بابر اپنی اس رپورٹ میں۔