اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مدرسہ شیعہ برادری کا میڈیا سینٹر تھا‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شیعہ مسلک کے حسینیہ مدرسے کو خودکش حملے میں نشانہ بنایا گیا۔

پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی عادل شاہ زیب نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے حسینیہ مدرسے کی اہمیت کے بارے میں بتایا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کی شیعہ برادری میں مدرسے کو ایک روحانی اہمیت حاصل تھی۔