اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’غیرمتوقع بارشوں کے رجحان میں اضافہ‘

بھارت میں مون سُون سے قبل ہونے والی یہ بارشیں گزشتہ کئی برسوں میں ہونے والی شدید ترین بارشیں ہیں۔ان بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی بھی ہوئی ہے۔

جنوبی ایشیا میں موسمِ برسات کے باقاعدہ آغاز سے قبل ایسی بارشیں کتنی غیر معمولی ہیں؟

بی بی سی اردو کے پروگرام سربین میں بی بی سی نیپالی سروس میں موسمیاتی امور کے نامہ نگار نوین سنگھ کھٹکا بات چیت میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ جاننے کی کوشش کی ہے۔