اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں آموں کا موسم

پاکستان میں آموں کا سیزن شروع ہو گیا ہے۔ ملک کے بازاروں میں ’آموں کے بادشاہ‘ ’چونسہ‘ آم کی آمد بھی آئندہ ہفتے سے شروع ہو جائے گی۔

ہمارے نامہ نگار خرم حسین نے ملتان کا دورہ کر کے وہاں کے کاشتکاروں سے ان کے بزنس کو درپیش مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔