اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مشرف کو غدار نہیں کہا جا سکتا‘

پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے ترجمان ڈاکٹر امجد نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ تین نومبر سال دو ہزار سات میں پرویز مشرف نے وفاقی حکومت کے کہنے پر ایمرجنسی نافذ کی تھی جس کی بعد میں وفاقی کابینہ، پارلیمان اور سات ججوں نے توثیق بھی کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ سابق فوجی صدر مشرف کو غدار کہنا درست نہیں۔