اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوہ پیماؤں پر حملے، سیاحت کو خطرہ

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں کوہ پیماؤں پر حملے کے دوران گیارہ افراد کی ہلاکت کے بعد علاقے سے غیر ملکی کوہ پیماؤں کا انخلا جاری ہے۔ وفاقی حکومت کہتی ہے کہ جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

اسلام آباد سے نامہ نگارمحمود جان بابرکی رپورٹ