اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عوام اور حکومت دونوں مخمصے کا شکار‘

پاکستان میں شدت پسندی کے واقعات پر کالم و تجزیہ نگار ایاز امیر نے بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے پر عوام اور حکومت دونوں ہی مخمصے کا شکار نظر آتے ہیں۔