اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ چھبیس جون کا سیربین، حصۂ اول

پاکستان میں انسدادِ منشیات کا عالمی دن منانے کے لیے منشیات کو تو جلایا گیا مگر نشے کے عادی افراد جس آگ میں جل رہے ہیں کیا اُسے بجھانا بھی اتنا ہی آسان ہے؟۔

پشاور سے نامہ نگار عزیز اللہ خان کی رپورٹ