اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ چھبیس جون کا سیربین، حصۂ دوم

امریکی سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ ہم جنس شادیوں کو وہی درجہ ملنا چاہیے جو امریکہ سمیت دنیا بھر میں روایتی شادیوں کو دیا جاتا ہے۔

واشنگٹن سے نامہ نگار برجیش اپادھیائے کی رپورٹ