اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ چھبیس جون کا سیربین، حصۂ چہارم

کیا آپ نے کسی تصویر کو دیکھتے ہوئے یہ سوچا ہے کہ جو آپ دیکھ رہے ہیں شاید وہ اصل یا درست نہیں ہے۔ ٹیکنالوجی جہاں انسانوں کی زندگیوں کو آسان بناتی ہے وہیں یہ انھیں دھوکہ بھی دے سکتی ہے۔

اسلام سے نوشین عباس کی رپورٹ