اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تو پھر چلیں: بہاولپور سنٹرل لائبریری

برٹش انڈیا میں پانچ سو باسٹھ ریاستیں تھیں۔جن ریاستوں نے عوامی فلاح و بہبود کو مقدم جانا ان میں ریاست بہاولپور صفِ اول میں تھی۔

وسعت اللہ خان ہمیں اس سابق ریاست کے ایسے نایاب ترکے کی طرف لے جا رہے ہیں جو گذشتہ نوے برس سے وہاں کے لوگوں کی علمی پیاس بجھا رہا ہے۔تو پھر چلیں تاریخی صادق ریڈنگ سنٹرل لائبریری بہاول پور دیکھنے۔تو پھر چلیں: بہاولپور سنٹرل لائبریری