اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر: مواصلات کے شعبے میں سرمایہ کاری

بھارت کی حکومت اس کے زیرانتظام کشمیر میں ریل اور سڑک رابطوں پر کافی سرمایہ خرچ کر رہی ہے۔اس سرمایہ کاری کا مقصد لوگوں کا دل جیتنا ہے یا اس کے پیچھے دفاعی مقاصد کارفرما ہیں؟ سرینگر سے ریاض مسرور