اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ اٹھائیس جون کا سیربین، حصۂ اول

اگر ہسپتال علاج کی جگہ بیماریاں دینے لگیں تو کیا ہو؟ پاکستان کے بعض ہسپتالوں میں حال کچھ ایسا ہی ہے جہاں جراحی کے آلات پر جراثیم کا ڈیرہ ہے۔

لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ