اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پوسٹ مارٹم کے لیے ’ور ٹاپسی‘ ٹیکنالوجی

جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اب ہم مرنے کے بعد بھی انسانی جسم کی اندرونی صورت حال کا جائزہ لے سکتے ہیں جو ماضی میں تحقیق کے بعد بھی معلوم نہیں ہو سکتا تھا۔

آج ٹیکنالوجی کی دنیا کی خبروں کے ساتھ ہمارے ہفتہ وار سلسلے کلک میں نوشین عباس نے پوسٹ مارٹم کے لیے استعمال ہونے والی جدید ٹیکنالوجی ورٹاپسی پرایک نظر ڈالی ہے۔