اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حساس موضوعات پر تحقیقی نمائش

پاکستان میں ڈرونز حملوں، شدت پسندی اور دہشت گردی کے خلاف مختلف طبقہ فکر کے لوگ نے آواز اٹھائی ہے لیکن اب فائن آرٹس کی طلبا اور طالبات نے بھی ان حساس موضوعات پر اپنے تحقیقی نمائش کی۔

اس نمائش میں کیا کچھ پیش کیا گیا آئے دیکھتے ہیں عزیزاللہ خان کی اس پورٹ میں