اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عشرت جہاں کا انکاؤنٹر

بھارت کی ریاست گجرات میں نو سال پہلے ہونے والے عشرت جہاں کے انکاؤنٹر کا معاملہ ایک سیاسی تنازع بن چکا ہے۔ سی بی آئی نے عدالت کے حکم پر تحقیق کے بعد اس انکاؤنٹر کو قتل قرار دیا ہے۔

نئی دہلی سے شکیل اختر کی رپورٹ