اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بجلی کی قیمت میں متوقع اضافہ

پاکستان میں نئی حکومت تو آ گئی لیکن مسائل اور خاص طور پر معاشی مسائل اور ان کے حل کے طریقے وہی پرانے یعنی آئی ایف ایم سے قرضوں کا معاہدہ اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ۔ توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے ختم کرنے کے لیے اور آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت حکومت بحلی کے نرخ بڑھا رہی ہے۔

اسلام آباد سے نامہ نگار خرم حسین کی رپورٹ