اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ: ریڈیو رپورٹ

الجزیرہ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ میں امریکی فورسز کی القاعدہ کے رہنما اُسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کو حکومتی اور مختلف اداروں کی ناکامی قرار دیا گیا ہے۔ مزید تفصیل نامہ نگار شہزاد ملک سے