اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایڈورڈ سنوڈن کی انسانی حقوق کی تنظیموں سے ملاقات

امریکہ کو مطلوب سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے ماسکو میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ وہ روس میں سیاسی پناہ کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں۔ دوسری جانب امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ چین کی جانب سے ایڈورڈ سنوڈن کو ان کے حوالے نہ کیے جانے پر مایوس ہوا ہے۔ تفصیل ثنا گلزار سے