اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان: سحر گل کا خوف

‫افغانستان ميں ايک پندرہ سالہ بچي نے عدالت کے اس فيصلے کے خلاف اپيل کي ہے جس کے تحت اُس پر تشدد کرنے والے سسرال والوں کو سزا کي مدت پوري ہونے سے پہلے رہا کرديا گيا ہےـ گزشتہ برس عدالت نے سحر گل نامي بچي کے سسرال والوں کو انہيں اذیتیں دينے کے جرم ميں دس برس کي سزا سنائي تھي۔ بي بي سي کے نامہ نگار سنجے ماجمدار کي رپورٹ