اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے سابق سربراە کو 90 سال کی سزا

بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کی عدالت نے جماعتِ اسلامی کے سابق سربراہ غلام اعظم کو سنہ انيس سو اکہتر کی جنگ میں انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کا مُرتکِب پاتے ہوئے نوے برس قید کی سزا سنائی ہے۔ اس فيصلہ کي جماعتِ اسلامي کے حاميوں اور مخالفين دونوں نے مخالفت کي ہے۔ جماعتِ اسلامي نے مقدمے کو غير منصفانہ قرار ديتے ہوئے منگل کو ملک گير ہڑتال کي اپيل کي ہے۔ دوسری جانب کئي طلبا اور نوجوانوں کي تنظيموں نے بھي يہ کہتے ہوئے ہڑتال کي اپيل کي ہے کہ غلام اعظم کو سزائے موت دي جاني چاہيے تھي۔ تفصيل کے ساتھ راجہ ذوالفقار علي