اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ میں تیل کے نئے ذخائر کی تلاش

دنیا میں تیل کی سپلائی سے کسی نہ کسی طرح ہم سب متاثر ہوتے ہیں۔ پرائیوٹ اور پیبلک ٹرانسپورٹ کے خرچے جيسي چيزوں کا انحصار تیل کی قیمتوں پر ہوتا ہے اور تیل کی قیمت کا انحصار اِس بات پر کہ یہ کتنی مقدار میں دستیاب ہے۔ ماضی میں اِن خدشات کا اظہار ہوتا رہا ہے کہ تیل کی عالمی سپلائی میں کمی ہو رہی ہے۔ لیکن ٹیکنالوجی میں ترقی نے تیل کی کمپنیوں کو امریکہ میں تیل کے نئے ذخائر دریافت کرنے میں مدد دی ہے۔ ڈیوڈ شُکمن کی رپور