پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کیسی لگی

Image caption ندیم افضل چن نے سن دو ہزار تیرہ میں دو ہزار آٹھ کے مقابلے میں زیادہ ووٹ لیے لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے۔

پاکستان کی تاریخ کی پہلی قومی اسمبلی جس نے اپنی آئینی مدت پوری کی کئی وجوہات کی بناء پر تاریخ میں منفرد مقام رکھے گی۔ مگر اس قومی اسمبلی کی ایک اور خاص بات تھی اس کی ایک فعال اور موثر کمیٹی، یعنی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی۔ اس کے پہلے سربراہ تھے چوہدری نثار علی خان۔ ان کے مستعفی ہونے کے بعد اس کے سربراہ بنے سرگودھا سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی ندیم افضل چن۔ ندیم افضل چن لندن میں بی بی سی کے سٹوڈیو میں آئے۔ ان سے پوچھا گیا کہ قومی اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے یا مزا آیا۔

اسی بارے میں