اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صنعتی بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کارروائی

وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت عوام سے کیا ہوا توانائی بحران حل کرنے کا وعدہ نہایت سنجیدگی سے لے رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے پورے پنجاب میں صنعتی بجلی اور گیس چوروں کے خلاف سخت کارروائی اس بات کی عکاسی کرتا ہے۔ ہماری نامہ نگار صبا اعتزاز ایسی چند ریڈز میں خصوصی ٹاسک فورس کے ہمراہ تھیں۔