اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ميرا شہر‘ بیروت

بیروت بڑے بڑے سرمایہ کاروں اور تیز رفتار گاڑیوں کا شہر ہے۔ آج سے ہم ’ميرا شہر‘ کے نام سے سیریز شروع کر رہے ہیں جس میں آپ دنیا کے مختلف شہروں کو بی بی سی کے نامہ نگاروں کی آنکھ سے دیکھ سکیں گے۔

اس سلسے کا آغاز کرتے ہیں بیروت سے جہاں خانہ جنگی کے پندرہ سال بعد شہر کی صورت ہر لمحہ بدل رہی ہے۔