اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تقسیم ہند کی تاریخ جمع کرنے کی کوشش

پاکستان میں ایک غیرسرکاری تنظیم تقسیم ہند کی زبانی تاریخ کو جمع کرکے نوجوان نسل تک پہنچانے کی کوشش میں گزشتہ چھ سالوں سے مصروف ہے۔

آسکر انعام یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کی سٹیزن آرکائیو آف پاکستان کی کوشش ہے کہ قیام پاکستان سے جڑے ہر عام و خاص کی کہانی آئندہ نسلوں کے لیے جمع کر لی جائے۔

اسلام آباد سے نامہ نگار ہارون رشید کی رپورٹ