اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت میں قید پاکستانی ماہی گیروں کے خاندان

پاکستان اور بھارت نے آئندہ دو ماہ میں دو طرفہ معاملات پر مذاکرات بحال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک میں تعلقات میں بہتری کا فائدہ ماہی گیروں کو پہنچتا ہے جن کے لیے زنداں کے دروازے کھلتے ہیں۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید 73 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا جائے گا۔ بھارت میں قید پاکستانی ماہی گیروں کے خاندان کیسی زندگی گذار رہے ہیں۔ ریاض سہیل کی اس رپورٹ