شاہی بچہ: آپ کیا تحفہ دیں گے؟

دنیا میں بچے کی آمد کے موقع پر تحائف دینے کی روایت دنیا بھر میں موجود ہے۔ برطانوی شاہی خاندان کے نئے رکن کی آمد کے موقع پر ہم نے دنیا بھر سے کچھ روایتی اور غیرمعمولی تحائف جمع کیے ہیں۔

اس بے بی گفٹ گیم میں ملک کو اس کے تحفے سے ملائیں اور یہ بھی جانیں کہ کیا بھیڑیے کا پنجہ دنیا خوش قسمتی کی علامت ہے؟