اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مجرموں کی عدالتیں

ہرمعاشرے کی طرح پاکستان میں بھی انصاف عام آدمی کا سب سے بڑا مسئلہ ہے جہاں برسوں کے چکروں کے بعد بھی انصاف کسی کو ملتا ہے کسی کو نہیں۔ عدالتوں کے چکروں سے بچنے کی خاطر لوگوں کی ایک بڑی تعداد آج کل بااثر لیکن درحقیقت غنڈہ عناصرکے پاس جاتی ہے۔ ملک کے کئی علاقوں میں اس غیرسرکاری اور متبادل نظامِ انصاف کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار محمود جان بابر نے اپنی اس رپورٹ میں تنازعات کے حل کے اس نظام کا جائزہ لیا ہے۔