اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بدھ چوبیس جولائی کا سیربین، چوتھا حصہ

سمارٹ فونز سے لے کر سی سی ٹی وی تک، کیمرے ہماری روز مرہ کي زندگی کا حصہ بن چکے ہیں۔ ہماری ان تصویروں کو کمپنیاں مارکیٹنگ کے لیے کیسے استعمال کرتی ہیں؟ ٹیکنالوجی کی دنیا سے خبروں کے ساتھ نوشین عباس آج ہمیں بتائیں گی کہ کمپنیاں ان تصویروں سے کیسے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔