اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ چھبیس جولائی کا سیربین، دوسرا حصہ

مصر کے معزول صدر محمد مرسی کو فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ سازباز کرنے اور 2011 کی بغاوت کے دوران جیل پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزامات کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ اطلاع اس وقت آئی جب مصر میں سابق صدر کے حامی اور مخالف لاکھوں کی تعداد میں جمعہ کو جلوس نکالا ۔ احوال جانیے ہماری ساتھی ثناء گلزار سے