اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مصر میں ثالثی کون کروائے گا؟

مصر کے نئے وزیرِ خارجہ نبیل فہمی نے قاہرہ میں اتوار کی جھڑپوں کے بعد ضبط کی تلقین کی ہے۔ ان جھڑپوں میں کم از کم 70 افراد مارے گئے تھے۔ دوسری طرف سابق صدر مرسی کے حامیوں کا دھرنا جاری ہے۔

مصر میں بظاہر سخت ہوتے رویوں میں ثالث بن کر کون سامنے آئے گا اور اس معاملے کا حل کیا ہے۔ اس بارے میں سنیے سیربین میں لندن میں سکول آف اورینٹل اینڈ افریقن سٹڈیز میں محقق طارق سلیمان کی گفتگو۔