اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صدر زرداری کے دورِ صدارت کا جائزہ

پاکستان میں نئے صدر کے امیدوار ممنون حسین کو اپنے مخالف امیدوار جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پر برتری نظر آ رہی ہے۔ نئے صدر کے انتخاب کے بعد صدرآصف علی زرداری ملک کے سویلین صدرکے طور پر پانچ سال مکمل کر جائیں گے۔ نامہ نگار ارم عباسی نے صدر زرداری کے دورِ صدارت کی بعض بڑی خوبیوں اور خامیوں کا جائزہ لیا ہے اپنی اس رپورٹ میں۔