اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ڈی آئی خان کئی سال پیچھے چلا گیا‘

ڈیرہ اسماعیل خان کی جیل سے کس طرح شدت پسند دو پچاس کے قریب قیدیوں کو چھڑا کر لے گئے۔ کہا جا رہا ہے کہ ان میں تیس قیدی ایسے بھی تھے جنہیں انتہائی خطرناک کہا جا رہا ہے۔ تازہ صورتحال جاننے کے لیے ہمارے ساتھی شفعی نقی جامعی نے مقامی صحافی سعید اللہ مروت سے بات کی۔