اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیر انتیس جولائی کا سیربین، حصہ اول

پاکستان میں منگل کو نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس عمل کے ساتھ ہی صدرآصف علی زرداری ملک کے سویلین صدر کے طور پر پانچ سال مکمل کر لیں گے۔ پاکستان کي سياست ميں آصف زرداري پہلے صدر ہیں جو ووٹ کے ذريعے ہي اقتدار میں آئے اور ووٹ کے ذريعے ہي اقتدار سے عليحدہ ہو رہے ہیں۔ ملک کے مسائل تو پانچ سال ميں حل نہ ہو سکے ليکن وہ بہت سي مثبت جمہوري روايات قائم کر کے جا رہے ہیں۔ پاکستان کے جمہوريت کي طرف سفر ميں وہ کيا دے کر جا رہے ہیں۔ اسلام آباد سے ارم عباسي کي رپورٹ