اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پہلے فائر پر قیدیوں نے تیاری شروع کر دی‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے وزیرِ مال علی امین نے کہا ہے کہ سینٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان پر ہونے والا حملہ پہلے سے طے شدہ تھا اور جیل میں موجود لوگوں کو پتہ تھا کہ حملہ آور آنے والے ہیں۔ علی امین نے بدھ کو ڈیرہ اسماعیل خان کے سینٹرل جیل کا دورہ کیا۔ ان سے ہمارے ساتھی عزیز اللہ خان نے تفصیلات معلوم کیں