اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اظہار وجوہ کے نوٹسز میں تیزی

پاکستان میں گُزشتہ کچھ عرصے کے دوران توہین عدالت میں اظہار وجوہ کے نوٹس جاری ہونے کے سلسلے میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

پاکستان کے چیف ایگزیکیٹو سمیت سیاست دانوں اور سرکاری ملازمین کو نوٹس جاری کیے گئے۔ سپریم کورٹ نے کچھ عرصے کے دوران ایک ہزار کے قریب توہین عدالت کے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں نوٹس جاری ہونے پر سول سوسائٹی میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔ جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بھی اسی مقدمے میں سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ اسلام آباد سے شہزاد ملک کی رپورٹ