اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعہ دو اگست کا سیربین، چوتھا حصہ

ترکی کا مشہور شہر استنبول پچھلے کچھ عرصے سے شدید تنازعے کا مرکز بنا ہوا ہے اور يہاں کئي حکومت مخالف مظاہرے ديکھے گئے۔ اس شہر نے پندرھویں صدی میں سلطنتِ عثمانیہ کے قیام سے لیکر آج تک کئی مشکلیں جھيلیں ہيں، مگر پھر بھي يہ دنيا بھر سے سیاحوں کی منزل رہا ہے۔ آج ہمارے ہفتے وار سلسلے’ميرا شہر‘ میں بی بی سی کي نامہ نگار سيلین گيرت آپ کو اسی عالمی شہرت رکھنے والے تاریخی شہر استنبول کی سیر کرا رہی ہیں۔