اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی میں ہمیشہ یہی صورتحال کیوں؟

پاکستان میں حالیہ بارشوں میں ہونے والی ہلاکتوس میس نصف کا تعلق کراچی سے ہے جہاں غریب علاقوں میں مکان زیر آب آگئے اور کئی لوگ بجلی کے جھلاکے لگنے سے ہلاک ہوئے ہیں اور اور عام معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے ہیں۔ کراچی میں ہر مرتبہ بارش کے بعد یہی صورتحال کیوں پیدا ہوتی ہے؟ اس بارے میں تعمیرات اور پلاننگ کے ماہر عارف حسین کی بی بی سی کے پروگرام سیربین میں گفتگو سنیے۔